طلاب حوزہ علمیہ اصفہان جب قم میں زیارت کیلئے جاتے ہیں تو ان کو جگہ کی مشکل در پیش ہوتی ہے یا کچھ طلاب فقط اورفقط جگہ کی وجہ سے قم جا ہی نہیں پاتے مسؤول تشکل شہید عارف الحسینیؒ محترم سید علی جعفر شمسی صاحب نے طلاب کی اس مشکل کو دور کرنے کے لیے مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس حجت الاسلام والمسلمین آقای اظہر حسین زیدی صاحب اور مسؤول شعبہ خدمت زائرین جناب قبلہ سید ناصر عباس نقوی انقلابی صاحب سے رابطہ میں رہتے ہوئے طلاب کی رہائش کے لیے ہماہنگی کی ہے
لذا جو طلاب اب کے بعد زیارت کے لیےقم المقدسہ تشریف لے جانا چاہتے ہیں اور رہائش کے لیے انکو مشکل درپیش ہے تو وہ سفر سے پہلے مسؤول تشکل محترم برادر سید علی جعفر شمسی صاحب یا جنرل سیکرٹری برادر محترم علی مدد سانگی سے نامہ لیں اور قم المقدسہ میں بذریعہ نامہ فری رہائش کے لیے جگہ حاصل کریں۔
نوٹ:

منبع : تشکل شہید عارف الحسینی(رہ) اصفہان |قم المقدسہ میں بذریعہ نامہ فری رہائش
برچسب ها : رہائش ,طلاب ,نامہ ,صاحب ,المقدسہ ,محترم ,بذریعہ نامہ ,شمسی صاحب ,جعفر شمسی ,مسؤول تشکل