5  نومبر
تشکل شہید عارف الحسینیؒ کے مسؤول محترم برادر سید علی جعفر شمسی صاحب نے اپنی کابنیہ کے ساتھ مدرسہ حکیمیہ میں تشکل شہید عارف الحسینی کے معزز رکن برادرمحبوب سرورکےچچا کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی شرکاء میں کابینہ کے چند افراد کے علاوہ تشکل کے رکن برادر سید تاجدار نقوی و برادر سید ایاز حسین شاہ بھی موجود تھے اور آخر میں برادر سید تاجدار نقوی نے مرحوم کی بلندی درجات کے لیے دعا خیر کی۔

منبع : تشکل شہید عارف الحسینی(رہ) اصفہان |فاتحہ خوانی و اظہار تعزیت
برچسب ها : برادر ,تاجدار نقوی ,فاتحہ خوانی ,اظہار تعزیت ,شہید عارف