4 نومبر و  صفر
روز جمعہ تقریری برنامہ کے بعد مسؤول محترم تشکل شہید عارف الحسینیؒ سید علی جعفر شمسی صاحب نے طلاب جدید الورود اصفھان کے ساتھ میٹنگ کی اور تشکل شہید عارف الحسینیؒ کا تعارف کروایا جنرل سیکرٹری علی مدد سانگی صاحب نے تشکل کی معزز کا بینہ کے افراد کا تعارف کروایا اور ان طلاب کو رکنیت فارم دیے گئے اس تمام پروگرام کو مسؤول نشرواشاعت نے تصویروں میں محفوظ کیا۔

 

منبع : تشکل شہید عارف الحسینی(رہ) اصفہان |طلاب جدید کے ساتھ تعارفی نشست
برچسب ها : طلاب ,تشکل ,تعارف کروایا ,طلاب جدید ,عارف الحسینیؒ ,شہید عارف ,تشکل شہید